نوازشریف کی واپسی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ،خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچیں گے
نواز شریف سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے دبئی پہنچیں گے نواز شریف سعودیہ میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے ۔


نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے طیارہ بک کروا لیا گیا جس کا نام امید پاکستان رکھا ۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی دبئی سے پاکستان واپسی کے لیے خصوصی طیارہ بک کروایا گیا جس کا نام امید پاکستان رکھا گیا ہے ۔
اس طیارے کی اسپیشل فلائٹ میں 150 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ، نواز شریف لاہور پہنچ کر مینار پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
نواز شریف سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے دبئی پہنچیں گے نواز شریف سعودیہ میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
نوازشریف کے استقبال اور جلسہ کی تفصیلات سامنے آگئیں#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/mqf4vYMmjW
— GNN (@gnnhdofficial) October 11, 2023
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔
خصوصی پرواز پہلے اسلام آباد پہنچے گی بعدا ازاں آدھے گھنٹے کے بعد لاہور کے لیے اڑان بھرے گی ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- an hour ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 6 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- an hour ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- an hour ago



