Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 5ہزار روپے کاہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

جہاں ملک میں ڈالرکی قدر گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے وہی سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ۔

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 5 سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔

لاہور،کراچی،پشاور،راولپنڈی،کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 5500روپے کے اضافے سے 2لاکھ 5ہزار روپے کاہوگیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 715 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر کے اضافے سے 1872 ڈالر کا ہوگیا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 5 سو روپے کی بڑی کمی کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 500 ہو گئی تھی۔

جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 13ہزار 546روپے کی کمی ہونے سےنئی قیمت ایک لاکھ 71ہزار 39روپے ہوگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران شرکت کی تھی۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 21 منٹ قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 16 منٹ قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 23 منٹ قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 5 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
Advertisement