Advertisement

اسرائیل کے دوسرے بڑے شہر پر راکٹوں کی بارش

غزہ میں اسپتالوں میں میڈیکل سامان ختم ہو چکا ہے اور اسرائیل خوراک ، پانی ، بجلی کی ترسیل کو بحال نہیں کر رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کے دوسرے بڑے شہر پر راکٹوں کی بارش

اسرائیل  میں مرکزی شہر تل ابیب پر راکٹوں کا حملہ کر دیا گیا ۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں راکٹ تل ابیب شہر پر گرے۔

اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ  پر اسرائیل  کے حملوں  کی بارش کے جواب میں حماس نے تل ابیب کے علاقے کو نشانہ بنایا ۔
ٹائمز آف اسرائیل  نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ملک کے مرکز پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے اپنے ریزرو فوجی بھی غزہ کی بیرونی پٹی پر لگا کر غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے جس کے باعث غزہ میں ایمرجنسی کی صورت حال ہے ۔

غزہ میں اسپتالوں میں میڈیکل سامان ختم ہو چکا ہے اور اسرائیل خوراک ، پانی ، بجلی کی ترسیل کو بحال نہیں کر رہا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ چار دن کے دوران حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ غزہ اور لبنان کے بعد شام سے بھی اسرائیل پر میزائل حملوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 17 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 17 hours ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 21 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 days ago
Advertisement