Advertisement

اسرائیل کی جارحیت جاری ،غزہ کی پٹی کا محاصرہ برقرار ،غزہ میں حالات کشیدہ

فضائی حملوں نے پورے شہر کو محصور کردیا ہے اور ملبے کے نیچے بے شمار نامعلوم لاشیں چھوڑی دی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کی جارحیت جاری ،غزہ کی پٹی کا محاصرہ برقرار ،غزہ میں حالات کشیدہ

اسرائیل نے تین لاکھ ساٹھ ہزار ریزروفوجیوں کومتحرک کیا ہے اورغزہ پرزمینی حملے کا امکان ہے جہاں ہسپتالوں میں ادویات کی قلت اور بجلی کی بندش کا خدشہ ہے ۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ، غزہ کو بجلی ، پانی ، خوراک کی فراہمی نہیں کی جائےگی غزہ میں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ان کو کسی قسم کا میڈیکل سامان مہیا نہیں کیا جائے گا ۔

فضائی حملوں نے پورے شہر کو محصور کردیا ہے اور ملبے کے نیچے بے شمار نامعلوم لاشیں چھوڑی دی ہیں۔

اسرائیل نے اس علاقے میں خوراک ‘ پانی ‘ ایندھن اورادویات کا داخلہ روک دیا ہے جو اسرائیل‘ مصر اور بحیرہ روم کے درمیان زمین کی چالیس کلومیٹرلمبی پٹی پرمشتمل ہے جس میں تئیس لاکھ فلسطینیوں کے گھر ہیں۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 18 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی