یاد رہے کہ امریکا کی جانب سے بھیجا گیا اسلحہ جنوبی اسرائیل کے ائیر بیس پہنچ گیا


اسرائیل اور فلسطین کی جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا
حماس نے گزشتہ 4 دنوں سے اسرائیل کے ساتھ اعلان جنگ کیا ہوا تھا جبکہ بعد ازاں لبنان اور شام بھی حماس کی اس جنگ میں غزہ کے ساتھ کھڑے ہوگئے تھے ۔
حماس اور اسرائیل کشیدگی میں اب تک ایک مخصوص اندازے کے مطابق 1100 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 3000 سے زائد زخمی ہیں جبکہ دسری طرف فلسطین میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 600 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 200 کے قریب بچے شامل ہیں اور 4000 سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
اسرائیل نے حماس کو جواب دینے کے لیے اپنی ریزرو فوج بھی غزہ پٹی پر اتار دی ہے تاکہ غزہ کا محاصرہ کیا جا سکے ۔
غزہ میں اسرائیل نے بجلی ، پانی و خوراک کی فراہمی بند کردی ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کسی نتیجے کے بغیر ختم نہیں کی جائےگی ۔
امریکا بھی اسرائیل کے ساتھ اس جنگ میں شریک ہو گیا امریکا نے گزشتہ روز ہی اپنا جنگی بیڑا اسرائیل کو بھیجا جس میں جنگی طیارے اور جنگی ہتھیا ر بھی شامل ہیں ۔
یاد رہے کہ امریکا کی جانب سے بھیجا گیا اسلحہ جنوبی اسرائیل کے ائیر بیس پہنچ گیا ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 18 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل


