نوازشریف اور جہانگیر ترین کو فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نہیں ملے گا،اعتزاز احسن
ماہر قانون اشتر اوصاف نے کہا کہ پارلیمنٹ ہی قانون بناتی ہے تو اسی کے قانون کا فیصلہ کیا گیا ہے


لاہور : ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے قانونی قرار دینے کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کو اپیل کا حق نہیں ملے گا اور نہ ہی ان کو اس فیصلے کا کوئی فائدہ ہو گا ۔
ماہر قانون عرفان قادر نے کہا کہ نواز شریف اور جہانگیر ترین اس فیصلے کے تنازر میں اہل ہوچکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ فرد واحد کے ہاتھ سے فیصلے لینا اچھا ہے۔
ماہر قانون اشتر اوصاف نے کہا کہ پارلیمنٹ ہی قانون بناتی ہے تو اسی کے قانون کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
نوازشریف اور جہانگیر ترین کو فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نہیں ملے گا،اعتزاز احسن
— GNN (@gnnhdofficial) October 11, 2023
#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/YH4EUBjJNi
ماہر قانون شعیب شاہین نے کہا کہ اس فیصلے میں اپیل کا حق قائم رکھا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیس پر کیا اثر پڑے گا وہ مکمل فیصلے سے پتہ چلے گا ۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 13 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 17 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 13 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago
