Advertisement
تجارت

سرجیکل آلات بنانے والوں اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا وفد آئندہ ماہ کرغزستان کا دورہ کرے گا، مہر کاشف یونس

یہ اقدام اقتصادی تعاون اور بامعنی تعلقات کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کا مظہر ہے، چیئرمین کرغزستان ٹریڈ ہاؤس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرجیکل آلات بنانے والوں اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا وفد آئندہ ماہ کرغزستان کا دورہ کرے گا، مہر کاشف یونس

اسلام آباد: کرغزستان ٹریڈ ہائوس کے چیئرمین مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرجیکل آلات بنانے والوں اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا وفد آئندہ ماہ کرغزستان کا دورہ کرے گا تاکہ سرمایہ کاری کے مواقع، مشترکہ منصوبوں، دو طرفہ تجارت کے فروغ اور باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔

جمعرات کو محترمہ ماہین کی قیادت میں برآمد کنندگان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اقتصادی تعاون اور بامعنی تعلقات کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی تعاون کو فروغ دے کر ہم دواسازی اور سرجیکل آلات کے شعبوں میں موجود بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ان شعبوں میں مشترکہ کوششوں سے علم، ٹیکنالوجی اور وسائل کے تبادلے کے مواقع میسر آئیں گے جس سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے دونوں مسلم ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور خوشحالی کو فروغ ملے گا۔ دورے کا مقصد برآمدات کے ممکنہ مواقع کی تلاش اور دو طرفہ تجارت و تعاون کا فروغ ہے۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 3 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
Advertisement