Advertisement

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 3لاکھ سے زائد افراد بے گھر، اقوام متحدہ

فضائی حملوں میں سیوریج سہولیات بھی متاثر ہوئی ہیں جس سے صحت کو خطرہ لاحق ہے، او سی ایچ اے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی بمباری  سے غزہ میں 3لاکھ  سے زائد افراد بے گھر، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 3لاکھ 38ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے رابطہ کار(او سی ایچ اے)نے کہا کہ غزہ میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے، بے گھر افراد کی تعداد بڑھ کر 3لاکھ 38ہزار 934 ہو گئی ہے۔

او سی ایچ اے نے کہا کہ تقریباً 2لاکھ 20ہزار افراد یا بے گھر ہونے والے دو تہائی فلسطینی شہریوں نے اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی حمایت کرنے والی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اےکے زیر انتظام سکولوں میں پناہ حاصل کی ہے، 15ہزار افراد فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام سکولوں جبکہ ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہری اپنے عزیزواقارب ، پڑوسیوں، چرچ اور دیگر مقامات میں پناہ لے رہے ہیں۔

او سی ایچ اےنے غزہ کی وزارت تعمیرات عامہ اور ہاؤسنگ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بمباری نے غزہ میں 2,540 مکانات کو تباہ یا ناقابل رہائش بنا دیا ہے ۔ ادارے نے کہا کہ فضائی حملوں میں سیوریج سہولیات بھی متاثر ہوئی ہیں جس سے صحت کو خطرہ لاحق ہے۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 hours ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • a day ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
Advertisement