Advertisement
تجارت

چین پاکستان اقتصا دی راہداری کے حوالے سے بین الاقوامی کا نفرنس

بی آر آئی کے ذریعے علاقائی تعاون کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے عوام سے عوام کے روابط کو بڑھانا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین پاکستان اقتصا دی راہداری کے حوالے سے بین الاقوامی کا نفرنس

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر نے پاکستان میں قائم چین کے سفارتخانے اور چائنہ میڈیا گروپ کے تعاون سے’’بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: علاقائی روابط کی طرف ایک گیٹ وے‘‘ کے موضوع پر اسلام آباد میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جمعرات کو ہونے والی کانفرنس کا بنیادی مقصد علاقائی سٹیک ہولڈرز کے درمیان ایک وسیع رابطہ قائم کرنا اور بی آر آئی کے ذریعے علاقائی تعاون کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے عوام سے عوام کے روابط کو بڑھانا ہے۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں فیکلٹی آف ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر آدم سعود نے کانفرنس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں طلبہ کو آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بی آر آئی ایک فائدہ مند منصوبہ ہے اور یہ علاقائی انضمام کے تمام نقطہ نظر کا اشتراک کرتا ہے۔اس موقع پر چائنہ میڈیا گروپ اسلام آباد سٹوڈیو کی ڈائریکٹر حو پھنگ پھنگ نے اپنے خطاب میں بی آر آئی کی زبردست کہانیاں بیان کیں۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 21 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
Advertisement