غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور بین الاقوامی قوانین کا احترام یقینی بنایا جائے،محمد بن سلمان


سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر عمانویل میکرون سے فون پر رابطہ کر کے غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہنماوں نے غزہ اور اس کے گردو نواح میں شدت اختیار کرتی اور بگڑتی ہوئی جنگی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔
سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنگ کو رکوانے اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات رکوانے کے لیے کام کرنے کے راستے بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
HRH Crown Prince Receives Phone Call from President of Francehttps://t.co/XbKhwrOWFT#SPAGOV pic.twitter.com/qTqEdBr2L4
— SPAENG (@Spa_Eng) October 12, 2023
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی قائد نے فون پر ہونے والی اس گفتگو میں سعودی عرب کی طرف سے جنگ میں بڑھاوے کو روکنے کی کوششوں کے لیے رابطوں کو موثر بنانے کی کمٹمنٹ کا اظہار کیا ہے۔
نیز اس امر پر بھی ولی عہد نے زور دیا کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور بین الاقوامی قوانین کا احترام یقینی بنایا جائے۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 16 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 14 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل


