پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم اور جلسوں کی اجازت کے حوالہ سے کیس کی سماعت
درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ حکومت جسلوں اور میٹنگز کی اجازت نہیں دے رہی ہے

.jpg&w=3840&q=75)
پشاور : پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم اور جلسوں کی اجازت کے حوالہ سے سماعت کی گئی ۔
درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ حکومت جسلوں اور میٹنگز کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قاضی انور ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ 14 اگست کو آزادی کے لیے ریلی نکالی گئی تو اس پر بھی انتظامیہ نے مقدمہ درج کردیا ۔
جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیے کہ سیاسی ماحول کو ایسے خراب نہیں کیا جا سکتا ۔
پشاورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم اور جلسوں کی اجازت کے حوالے سے کیس کی سماعت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/z6S0iN91Wy
— GNN (@gnnhdofficial) October 12, 2023
علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کل فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکال رہے ہیں حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ حکومت ریلی کی اجازت دے ۔
جسٹس سید ارشاد علی نے ریمارکس دیے کہ وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ نکالیں ریلی کریں جلسے ، انہوں نے کہا کہ اگر جلسے اور ریلی نکالنی ہے تو کورٹ آف کنڈ کٹ کے مطابق ہونی چاہیے۔
عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت کو 26 اکتوبرتک ملتوی کردیا ، درخواست گزار نے کہا کہ ایسے سیاسی ماحول کو بھی خراب کیا جا رہاہے ۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 5 hours ago
