عدالت نے چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا
عدالت نے ایف آئی کے ڈائریکٹر کو اس بات پر پابند کیا کہ چودھری پرویز الہی کی پیشی کو یقینی بنایا جائے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی خصوصی عدالت نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کو 23 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔
عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الہی کو 23 اکتوبر کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا جائے ، عدالت نے کہا کہ فوجداری کیسز میں ملزم کا پیش پونا لازمی ہے ۔
عدالت نے عدم پیشی کی بنا پر شریک ملزم عامر سہیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔
چودھری پرویزالہیٰ اورمونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/vuKuvRzr93
— GNN (@gnnhdofficial) October 12, 2023
عدالت نے ایف آئی کے ڈائریکٹر کو اس بات پر پابند کیا کہ چودھری پرویز الہی کی پیشی کو یقینی بنایا جائے ۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 4 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 8 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 9 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
