روس کے ساتھ تجارتی ٹرن اوور میں 9 ماہ کےدوران سالانہ بنیاد پر 29.5 فیصد اضافہ،حجم 176.4 ارب ڈالر رہا،چین
صرف ستمبر کے دوران دونوں ملکوں کا تجارتی حجم 21.1 ارب ڈالر رہا


بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اس کے روس کے ساتھ تجارتی ٹرن اوور میں رواں سال پہلے 9 ماہ ( جنوری تا ستمبر) سالانہ بنیاد پر 29.5 فیصد اضافہ ہوا،اس کا حجم 176.4 ارب ڈالر رہا۔
چائنہ کسٹمز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2023 کے پہلے 9 ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 176.4 ارب ڈالر کی تجارت رہی جو 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 29.5 فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف ستمبر کے دوران دونوں ملکوں کا تجارتی حجم 21.1 ارب ڈالر رہا،اس میں روس کو چینی برآمدات 9.6 ارب ڈالر جبکہ درآمدات کا حجم 11.5 ارب ڈالر رہا۔کسٹمز کا کہنا ہے کہ روس بنیادی طور پر چین کو توانائی کے وسائل، دھاتیں، لکڑی، زرعی مصنوعات اور سمندری غذا برآمد اور اس سے مسافر کاریں ، ٹرک، آلات الیکٹرانکس، کھدائی کرنے والے، مائکرو پروسیسر یونٹس، ملبوسات، جوتے اور اشیائے صرف درآمد کرتا ہے۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 10 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 12 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 8 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 7 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 10 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago






