عالمی برادری کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں اور امن عمل کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا چاہیے، ترجمان وزارت خارجہ وانگ ون بین


چین نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازعے سے نکلنے کا راستہ صرف دو ریاستی فارمولہ ہے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کانفرنس میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے برازیلی صدر کے چیف معاون خصوصی اموریم سے ٹیلی فون پر فلسطین اسرائیل تنازعے پر تبادلہ خیال کیا۔
گزشتہ چند دنوں میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نے فلسطین، اسرائیل، مصر اور سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کی ذمہ دار سفارتی شخصیات سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے تاکہ فلسطین اسرائیل صورتحال مزید نہ بگڑے، عام شہریوں کا تحفظ کیا جائے اور انسانی تباہی سے بچا جا سکے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اسرائیل تنازعے کی گردش سے نکلنے کا راستہ دو ریاستی فارمولے کی بنیاد پر لوٹنے میں مضمر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان پرامن بقائے باہمی کے حصول کے لیے عالمی برادری کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں اور امن عمل کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا چاہیے۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 5 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 5 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 6 hours ago



