Advertisement

ورلڈ کپ 2023 ,  بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246رنز کا ہدف

وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے66رن کی اننگز کھیل کر نمایا ں رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 13 2023، 10:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ورلڈ کپ 2023 ,  بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2023، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246رنز کا ہدف دیدیا۔

چنئی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے66رن کی اننگز کھیلی،محمود اللہ نے 41 ، شکیب الحسن 40اورمہدی حسن نے30رن بنائے۔

لوکی فرگوسن نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری  نے 2،2وکٹیں،مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement