وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے66رن کی اننگز کھیل کر نمایا ں رہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ورلڈ کپ 2023، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246رنز کا ہدف دیدیا۔
چنئی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ICC Men's Cricket World Cup 2023
— Bangladesh Cricket (@BCBtigers) October 13, 2023
Bangladesh ? New Zealand?
New Zealand need 246 Runs to Win
Photo Credit: ICC/Getty#BCB | #NZvBAN | #CWC23 pic.twitter.com/hTHokNF9je
وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے66رن کی اننگز کھیلی،محمود اللہ نے 41 ، شکیب الحسن 40اورمہدی حسن نے30رن بنائے۔
لوکی فرگوسن نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2،2وکٹیں،مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





