پاکستان کا فلسطین میں اسرائیل کے مسلسل ظلم اور خوراک کی بندش پر تشویش کا اظہار
پاکستان کے مستقل مشن کی سیکنڈ سیکرٹری رابعہ اعجاز نے نیو یارک میں اقوام متحدہ میں کہا کہ یہ اقدامات جنگی جرائم اور انسانیت کےخلاف جرائم کے مترادف ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے فلسطین میں اسرائیل کے مسلسل قبضے، مظالم اور تشدد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی سیکنڈ سیکرٹری رابعہ اعجاز نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری اور غزہ کی پوری فلسطینی آبادی کو اجتماعی سزا دینے کے لئے خوراک، ایندھن اور ادویات کی غیر انسانی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی اور شدید انسانی صورتحال ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات جنگی جرائم اور انسانیت کےخلاف جرائم کے مترادف ہیں۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




