پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش میں یہی بات سامنے آئی ہے کہ اس واقعہ میں بیرونی سازش کا ہاتھ ہے


سیا لکوٹ : سیالکوٹ میں مسجد کے اندر مولانا شاہد لطیف سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا تھا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش میں یہی بات سامنے آئی ہے کہ اس واقعہ میں بیرونی سازش کا ہاتھ ہے ۔
انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ اس قتل میں ہمسایہ ملک کا ہاتھ ہے اور ان کو بیرونی اشارہ سے استعمال کیا جا رہا تھا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث 7 افرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزمان کو سزا کے لیے عدالتوں میں جلد پیش کیا جائے گا ۔
سیالکوٹ میں مسجد کے اندر 2افراد کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت#GNN #NewsUpdates #Breaking_News #GNN_Updates pic.twitter.com/FrWyBhNWWJ
— GNN (@gnnhdofficial) October 13, 2023
عثمان انور نے کہا کہ جو بھی سازش کر رہا ہے کرتے رہیں ہم آپکو پوری دنیا کے سامنے ایکسپوز کریں گے ۔
یاد رہے کہ انہوں نے کہا کہ واقعے میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago






