Advertisement
پاکستان

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی جموں و کشمیر بارے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

وزیر خارجہ نے خصوصی ایلچی کا خیرمقدم کیا اور او آئی سی کی کشمیری عوام کی مسلسل حمایت کو سراہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی جموں و کشمیر بارے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد : اسلام آباد میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جموں و کشمیر بارے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی یوسف ایم الدوبے نے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ نے خصوصی ایلچی کا خیرمقدم کیا اور او آئی سی کی کشمیری عوام کی مسلسل حمایت کو سراہا۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے او آئی سی کے مضبوط عزم کو بھی سراہا۔

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 7 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا