Advertisement
پاکستان

انتخابات جنوری میں ہی ہوں گے ،مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی نے کہاکہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد ہی اصل انتخابی سرگرمیاں شروع ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 4:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات جنوری میں ہی ہوں گے ،مرتضی سولنگی

الیکشن کمیشن کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ حلقوں کی پہلی فہرست کو اگلے ماہ کی تیس تاریخ کو حتمی شکل دی جائے گی اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان اسی دوران کیاجائے گا ۔

انہوں نے کہاکہ الیکشن ایکٹ 2017ء میں یہ واضح طورپرکہاگیا ہے کہ تمام جماعتوں کو کم ازکم چون دن دئیے جائیں گے جو انتخابی مہم کیلئے تقریباً دو ماہ بنتے ہیں اس لیے یہ امید ہے کہ انتخابات جنوری کے آخرمیں ہوںگے۔

مرتضی سولنگی نے کہاکہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد ہی اصل انتخابی سرگرمیاں شروع ہوںگی۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پالیسیاں بنانے کا اختیار منتخب حکومت کو حاصل ہے اور یہ آئین پاکستان میں درج ہے کہ حکومت منتخب نمائندوں کے ذریعے چلائی جائے گی۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
Advertisement