Advertisement

اسرائیل کے غزہ پر حملے تاحال جاری ،بچوں سمیت 1537 افراد شہید

فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ غزہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں ہرچند منٹ کے بعد دھماکے ہورہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 5:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کے غزہ پر حملے تاحال جاری ،بچوں سمیت 1537 افراد شہید

اسرائیل نے غزہ پر ساتویں روز بھی حملے جاری رکھے جہاں بچوں سمیت ایک ہزار پانچ سو سینتیس سے زیادہ فلسطینی شہید اور چھ ہزار چھ سو بارہ زخمی ہوگئے ہیں اور غزہ میں انسانی بحران میں اضافہ ہورہا ہے ۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ پراسرائیل کے فضائی حملوں میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے کم ازکم تیرہ اسرائیلی باشندے ہلاک ہوگئے ہیں۔

غزہ میں دو لاکھ سے زیادہ افراد نے فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے پناہ گزین سکولوں میں پناہ لے رکھی ہے ' تقریباً پانچ لاکھ افراد کی خوراک تک رسائی ختم ہوگئی ہے ۔

دوسری جانب غزہ میں فلسطینی جنگجوئوں نے اسرائیلی آبادیوں پرراکٹ برسانا جاری رکھے۔حماس کے راکٹ حملوں میں ہفتے کے روز سے آج تک ایک ہزار تین سو اسرائیلی ہلاک اور تقریباً تین ہزار دو سو زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطین کے صحت کے حکام نے کہا ہے کہ غزہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں ہرچند منٹ کے بعد دھماکے ہورہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 17 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement