وزارت مذہبی امور نے حج کی درخوستوں کے حوالے سے قومی بینکوں سے 30 اکتوبر تک آّر ایف پی طلب کرلیں
مقررہ تاریخ تک آر ایف پی جمع کرانے والے بینکوں کو ہی حج درخواستیں جمع کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 5:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کی درخوستوں کے حوالے سے قومی بینکوں سے 30 اکتوبر 2023 تک ریکوئسٹ آف پروپوزل (آر ایف پی)طلب کر لیں ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق وزارت نے حج درخواستوں کی وصولی کے لئے قومی بینکوں کی اہلیت کے معیار کا بھی تعین کر دیا ہے۔
جس کے مطابق ملک بھر میں کم ازکم 400 برانچز ، سٹیٹ بینک کی طرف سے ڈبل”AA” کریڈٹ ریٹنگ اور مستعد اور اہل سٹاف کے حامل قومی بینک ہی حج درخواستیں جمع کرنے کے اہل ہوں گے ۔
شیڈول اور کمرشل بینکوں کے حج کوآرڈینیٹرز کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک آر ایف پی جمع کرانے والے بینکوں کو ہی حج درخواستیں جمع کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے گی ۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 12 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 7 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 16 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 7 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 16 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 4 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 4 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




