Advertisement

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا، احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں صبح سویرے تیز دھوپ نکل آئی جبکہ شام میں اوس سے کھیل پر فرق پڑ سکتا ہے۔

Advertisement
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 20 گھنٹے قبل
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 18 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 4 دن قبل
گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

  • 18 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • 21 گھنٹے قبل
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 18 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم