تربت میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی مزدوروں پر فائرنگ، 6 مزدور جاں بحق ، 2مزدور زخمی
پولیس اور سکیورٹی فورسز کی امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ضلع تربت سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی مزدوروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق جبکہ 2 مزدور شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو تربت سٹلائٹ ٹائون کے ایک شخص نے اپنے گھر کی تعمیر کے لیے مزدوروں کام کر رہے تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ان کے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رضوان ولد اللہ داد ،شہباز ولد ممتاز،وسیم ولد ممتاز،شفیق نامعلوم،نعیم ولد نامعلوم سکندر ولد رمضان موقع پر جاں بحق ہوگئے
جبکہ -غلام مصطفی توحید ولد جوار خان زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 4 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
