Advertisement
پاکستان

سائفر کیس، جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل ہو گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 15th 2023, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس، جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل ہو گا

سائفر کیس میں جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کل فیصلہ سنائے گی۔

سائفر کیس میں جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کی بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔

Advertisement