فلسطین میں شہید ہونے والی معصوم جانوں پر دل رو رہا ہے، عاطف اسلم


پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے فلسطین کے حق میں دعائیہ پیغام جاری کردیا۔ دنیا بھر سے عام عوام اور معروف شخصیات اور اب عاطف اسلم نے بھی اس معاملے پر لب کشائی کردی ہے۔
عاطف اسلم ان دنوں شمالی امریکا میں کانسرٹ میں مصروف ہیں اور اس کی لمحہ بہ لمحہ تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں جس پر ان کے مداح تنقید بھی کرتے دکھے کہ ایک جانب فلسطین میں جنگ جاری ہے اور آپ امریکا میں گانے گانے میں مصروف ہیں۔
View this post on Instagram
عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام پیج پر فلسطین کے حق میں پوسٹ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’ فلسطین میں شہید ہونے والی معصوم جانوں پر دل رو رہا ہے، آئیں ایک ساتھ کھڑے ہوں اور امن، سکون اور بہتری کیلئے دعا کریں۔‘
انہوں نے اسی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے جذبات کا مزید اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ یا اللہ اپنا رحم فرما۔‘
واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والی بمباری میں اب تک 2329 افراد شہید ہوگئے ہیں اور اس تعداد میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 21 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago



