Advertisement

افغانستان کے صوبے ہرات میں 6.3 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 15th 2023, 9:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کے صوبے ہرات میں 6.3 شدت کا زلزلہ

افغانستان کے صوبے ہرات میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے کہا ہے کہ ہرات شہر کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی گہرائی یہ 6.3 کلومیٹرتھی۔

انہوں نےبتایا کہ حالیہ زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تازہ ترین زلزلے کا مرکز ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جو ایران کی سرحد کے قریب افغانستان کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے

Advertisement
Advertisement