ضلعی انتظامیہ لاہور نے 21 اکتوبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دی


پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی ہے، ضلعی انتظامیہ لاہور نے 21 اکتوبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔
این او سی میں کہا گیا ہے کہ جلسے میں افواج، عدلیہ اور آئینی عہدے دار کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہو گی۔
اجازت نامے کے مطابق سڑکوں پر ریلیوں کی بھی اجازت نہیں ہو گی،اس کے علاوہ آتش بازی کو جلوس پر بھی پابندی ہو گی، ساتھ ہی پارک میں نقصان کی ذمہ داری جلسے کی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منتظمین اسٹیج اور مرد و خواتین پنڈال کی سکیورٹی کے ذمہ دار ہوں گے، ن لیگ پی ایچ اے کو اخراجات ادا کرے گی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ جلسے کی انتظامیہ متعلقہ ایس پی اور ایس پی ٹریفک سے سکیورٹی انتظامات کیلئے فوکل پرسن مقرر کرے۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 13 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 11 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
