ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں کمی ، سال کی بدترین گراوٹ کی زد میں
امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا

شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 16 2023، 9:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نئی دہلی: امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، جو گرین بیک کے مقابلے میں پیر کو ایک سال میں اپنی کم ترین سطح پر آیا ہے۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کی گراوٹ تیل کی قیمتوں کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان پیش آئی ہے جب سرمایہ کار اس بات پر گہری نظر رکھتے ہوئے یہ انتظار کر رہے ہیں کہ آیا مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ میں دوسرے ممالک کیا قدم اٹھاتے ہیں۔
ریزرو بینک آف انڈیا معمول کے مطابق مداخلت کر رہا ہے تاکہ روپے کو کم ترین سطح پر جانے سے روکا جا سکے اور سیشن کے شروع میں امریکی ڈالر کی فروخت کا امکان ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








