مصری بزنس مین نجیب ساویرس ٹیلی کام اور گولڈ سیکٹر کے بڑے سرمایہ کار ہیں


مصر کے ارب پتی بزنس مین نجیب ساویرس نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق نجیب ساویرس نے کہا کہ پاکستان سے بخوبی واقف ہوں، میرے یہاں بہت دوست ہیں، مصری بزنس مین نجیب ساویرس ٹیلی کام اور گولڈ سیکٹر کے بڑے سرمایہ کار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ریکوڈک کاپر گولڈ منصوبے میں 7 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے جو پاکستان اور بیرک گولڈ کمپنی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ بلوچستان سے یہ پیداوار 50 سال سے زیادہ عرصہ تک حاصل کی جا سکتی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں سونے اور تانبے کے دنیا میں سب سے بڑے ذخائر ہیں، سعودی عرب بھی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر چکا، ریکوڈک میں سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبے،ڈھائی لاکھ اونس گولڈ پروڈکشن کی صلاحیت ہے۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 17 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 20 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل





