ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز اینڈ کالجز کی کھلاڑی حصہ لیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر سکولز بوائز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے بحریہ کالج، نیول اینکریج، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز اینڈ کالجز کی کھلاڑی حصہ لیں گی۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 12 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 16 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 19 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 16 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 12 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 12 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






