نگران وزیر اعظم کا وفاقی اور صوبائی سطح پر پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، انوار الحق کاکڑ


نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےپٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ٹویٹ میں انواز الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں۔
Consequent to substantial reduction in fuel prices, I have directed the concerned authorities at Federal and Provincial level to activate a strict price control mechanism. I urge all honorable Chief Ministers to ensure that prices of essential commodities and services are reduced…
— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) October 16, 2023
نگراں وزیراعظم نے کہا کہ تمام وزرائے اعلیٰ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں اسی طرح کم کی جائیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ پاکستانی عوام تک پہنچانے کے لیے تمام کوشیشں کی جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں، میں نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرکاری ادارے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 7 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 7 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 13 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 10 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 6 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 10 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago



