نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے معروف تھنک ٹینک’’گرینڈ ویوانسٹی ٹیوشن‘‘کے صدررینلیبو کی ملاقات
ملاقات میں مشترکہ مقاصد اورمستقبل کے وژن کے بارےمیں تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 3:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسے چین کے معروف تھنک ٹینک’’گرینڈ ویوانسٹی ٹیوشن‘‘کے صدررینلیبو نے ملاقات کی۔
منگل کواپنے ٹویٹ میں انوارالحق کاکڑ نے بتایا کہ ملاقات میں مشترکہ مقاصد اورمستقبل کے وژن کے بارےمیں تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے پاکستان اورچین کے مابین تعلقات کومزید مستحکم بنانے کےلئے چینی تھنک ٹینک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہارکیا۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 7 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 10 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 7 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



