امریکا غزہ میں اسرائیلی مظالم اور جنگ بندی کے لیے مزید اقدامات کرے، انڈونیشین صدر
انسانیت کی خاطر غزہ میں جنگ بندی ناگزیر ہے، صدر جوکو ودودو

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 14th 2023, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انڈونیشیا کے صدر جوکوودودو نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے مزید اقدامات کریں ۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے گزشتہ روز امریکا کے دورے کے موقع پر وائٹ ہائوس میں اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہی۔
جوکو ودودونے جوبائیڈن سے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے مزید اقدامات کریں ،انسانیت کی خاطر غزہ میں جنگ بندی ناگزیر ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




