پاکستان ، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کےروشن امکانات موجود ہیں ، نگران وزیر تجارت
سہ ملکی مذاکرات میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی پر گفتگو کی گئی ہے


پاکستان، افغانستان اور ازبکستان سہ فریقی مذاکرات ،علاقائی تجارت اور رابطوں کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نگران وفاقی وزیر برائے تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان ، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کےروشن امکانات موجود ہیں ۔تینوں ممالک کے درمیان سہ فریقی اجلاس کی مشترکہ صدارت میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔
It is an honour to co-chair the Trilateral meeting between Pakistan, Uzbekistan and Afghanistan. This is a significant step towards strengthening of economic ties and regional connectivity.
— Dr Gohar Ejaz (@Gohar_Ejaz1) November 14, 2023
Bright prospects for #trade, #investment, and connectivity between lie ahead for mutual… pic.twitter.com/BuzD8V9nXh
منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور رابطے کے روشن امکانات موجود ہیں اوریہ اقتصادی تعلقات اور علاقائی روابط کی مضبوطی کی جانب ایک اہم قدم ہے
وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی سربراہی میں سہ فریقی مذاکرات ہوئے، گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ سہ فریقی مذاکرات معاشی تعلقات کے فروغ کیلئے اہم ہیں،مذاکرات میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی پر گفتگو کی گئی ہے ،تینوں ممالک کے مابین تجارت ، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

پاکستان نے امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
- 12 hours ago

اداکار احسن خان، اداکارہ صاحبہ، ثنا، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر عاصمہ بٹ کا پاکستانی بہادر سپوتوں کو خراج تحسین
- 11 hours ago

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 11 hours ago
افواج پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کی صورت میں قوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

پاک بھارت سیز فائر کے بعد پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے
- 5 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا
- 12 hours ago

جنگ بندی قبول کرتے ہی مودی حکومت کی شرائط سےراہ فرار شروع
- 11 hours ago

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں : وزیر اعظم
- 5 hours ago
بھارتی جارحیت سے شیخ زاید ائیرپورٹ پر کتنا نقصان ہوا؟
- 4 hours ago

پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر بھارت حیرت زدہ ہوا ہے : دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک
- 10 hours ago

بھارتی فوج پر وہ بوجھ ڈالا گیا جس کو اٹھانے کی ان میں سکت ہی نہیں تھی ، سابق پاکستانی جنرل
- 11 hours ago

ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا ہائی پروفائل واقعہ ہے ، یورپی ویب سائٹ
- 5 hours ago