وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ بھی کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 16th 2023, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

منصوبہ بندی اور ترقی کے نگران وزیر محمد سمیع سعید نے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
وہ آج(بدھ) کو اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی کے ریکٹر وائس ایڈمرل ریٹائرڈ آصف خالق سے گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے ملاقات میں تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور مختلف شعبوں میں مہارت بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 12 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 17 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 12 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



