Advertisement
پاکستان

قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااہم اجلاس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ کسی کے خلاف انتقامی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 21st 2023, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااہم اجلاس

اسلام آباد : آج منگل کے روز چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی شکایا ت کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں جسٹس مظاہر علی نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا گیا ۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے قانون کے مطابق سماعت کو مکمل کیا ۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ کسی کے خلاف انتقامی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی تمام اعتراضات کا فیصلہ  قانون کے مطابق  کیا جائے گا ۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا