ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیاسی دورہ ہو گا جس میں پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہو گی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 25th 2023, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہونگے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں ۔
ذرائع کےمطابق سابق صدر کچھ دیر بعد اسلام آباد سے دبئی کی جانب روانہ ہو جائیں ۔
سابق صدر آصف علی زرداری کچھ دیر بعد اسلام آباد سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گے،ذرائع#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/xFRLxbfqzt
— GNN (@gnnhdofficial) November 24, 2023
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیاسی دورہ ہو گا جس میں پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہو گی ۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





