وفاقی کابینہ نے منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 25th 2023, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور کویت کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے مفاہمت کی سات یادداشتوں کی منظوری دی ہے۔
یہ منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی بدولت کویت پاکستان میں مختلف شعبوں میں دس ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرے گا۔
اِن یادداشتوں میں آبی ذخائر کی توسیع، کان کنی کی سہولتیں، ساحلی علاقوں میں جنگلات کی توسیع اور تحفظ سمیت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور تحفظ خوراک کی شعبوں میں سرمایہ کاری کے منصوبے شامل ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 12 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





