غیر قانونی تارکین وطن کی اپنے ملک واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں


اڑھائی لاکھ سے زائد افغان باشندوں کی واپسی کے بعد غیر قانونی باشندوں کی واپسی جاری ہے جی این این میڈیا: نمائندہ تصویر
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً 2,50,000 افغان شہری پاکستان سے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
حکام کے مطابق صرف کل (جمعہ) 593 خاندانوں کے 3250 افراد کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجا گیا جن میں 957 مرد، 795 خواتین اور 1498 بچے شامل ہیں۔
حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز 593 خاندانوں کی وطن واپسی کے لیے 212 گاڑیاں استعمال کی گئیں، اب تک 249,000 سے زائد افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔
حکام کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کی اپنے ملک واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 hours ago





