اماراتی فیلڈ ہسپتال کی انتہائی گنجائش 150 بستروں سے زیادہ کی ہو گی

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 25th 2023, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ رفح کراسنگ سے اماراتی فیلڈ ہسپتال کی غزہ منتقلی شروع کر دی گئی ہے۔
اماراتی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ ہسپتال غزہ پٹی میں فلسطینیوں کو ضروری طبی سہولتیں فراہم کرے گا۔ اماراتی فیلڈ ہسپتال کی انتہائی گنجائش 150 بستروں سے زیادہ کی ہو گی۔
اس میں عام آپریشنز کے علاوہ ہڈیوں کے آپریشن کا انتظام ہو گا۔بچوں اور خواتین کو علاج اور آپریشن کی سہولت کے علاوہ فیملی میڈیسن، پیٹ کے امراض، دانتوں کی بیماریوں اور ذہنی امراض کا علاج کرنے والے کلینکس ہوں گے۔ فیلڈ ہسپتال میں لیباریٹری، فارمیسی کی خدمات مہیا ہوں گی۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 9 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 12 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 11 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






