عورتو ں کو روزگار کے قابل بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،مشعال ملک
یاد رہے کہ آج عورتوں پر کیے جانے والے تشدد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 26th 2023, 2:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ صنفی شمولیت کو فروغ دینے اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے ایک معروف آئی ٹی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں خواتین کو بااختیار بنانے اور مختلف اقدامات اور پروگراموں کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے حوالے سے نجی شعبے کی کوششوں کو سراہا۔
یاد رہے کہ آج عورتوں پر کیے جانے والے تشدد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





