شاہ خاور پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرواٸیں گے

شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 26 2023، 9:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری سے سینئر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیا گیا۔
وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے شاہ خاور کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پی سی بی الیکشن کمشنر تین ماہ کی مدت کے لیے تعیناتی کیے گیے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ شاہ خاور پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرواٸیں گے، اور وہ انتخابی عمل کو شفاف بنائیں گے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے لیے چار فروری 2024 تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- ایک گھنٹہ قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 3 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




