ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے احکامات پر اہم شخصیات کو قتل کرتے تھے، انچارج سی ٹی ڈی

شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 26 2023، 9:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئے۔
انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کا کہنا ہے کہ ملزموں کی سید رضا احمد اور سید خرم علی کے نام سے شناخت ہوئی ہے، ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے احکامات پر اہم شخصیات کو قتل کرتے تھے۔
انچارج سی ٹی ڈی کا مزیدکہناتھا کہ ملزمان ملک شام سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کرکے آئے،ملزمان کا تعلق ہائی ویلیو ٹارگٹ نامی سپیشل سکواڈ سے ہے،ملزمان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
ملزمان کے نشانے پر کچھ غیرملکی افراد بھی تھے،ملزم سید رضا احمد سابق پولیس اہلکار ہے،ملزم سید رضا احمد 1994میں ڈس مس ہوا تھا،ملزمان کو قتل کی وارداتوں کے عوض بھاری رقم ملتی تھی۔

عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی کی نمایاں کاکردگی، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے76 افراد ہلاک، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
- 28 منٹ قبل

ملک بھر میں بجلی کے تھری فیز میٹرز کو جدید اسمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 5 گھنٹے قبل

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- 5 گھنٹے قبل

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 4 گھنٹے قبل

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- 5 گھنٹے قبل

اسلام آباد: رمشا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کابے دردی سے قتل
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 13 گھنٹے قبل

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، وزارت آبی وسائل نے سیلاب الرٹ جاری کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات