ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل کی حالیہ وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت کے نتیجے میں تقریباً 15,500 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ اور او آئی سی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کے ناقابل تنسیخ حق ِخودارادیت کا حامی ہے ، اسرائیل کی حالیہ وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت کے نتیجے میں تقریباً 15,500 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ،فلسطین میں شہداء میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے ، 37 ہزار سے زائد لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔
فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج کے دن فلسطینی کاز کیلئے پاکستان کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہوں، پاکستان نے فلسطینی عوام کی جائز جدوجہد کی ہمیشہ حمایت کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن دو ریاستی حل کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، پاکستان جون 1967ء سے قبل کی سرحدوں کے ساتھ ایک آزاد ، خود مختار اور جغرافیاتی طور پر متصل فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 32 منٹ قبل

ٹرمپ کا معاشی حملہ ،ایران کیساتھ تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل











.jpg&w=3840&q=75)