Advertisement
تجارت

چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر27 فیصد اضافہ

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چائے کی درآمدات پر192.78 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 30th 2023, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر27 فیصد اضافہ

اسلام آباد: چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر27 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں چائے کی درآمدات پر244.23 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 27 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چائے کی درآمدات پر192.78 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا، اکتوبر میں چائے کی درآمدات کاحجم 60.17 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو ستمبرمیں 58.11 ملین ڈالر اور گزشتہ سال اکتوبر میں 53.67 ملین ڈالر تھا، مالی سال 2023 میں چائے کی درآمدات پر 495.36 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال