Advertisement
پاکستان

9 مئی توڑ پھوڑ کیس، اسد قیصرکو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو مردان کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 3rd 2023, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی توڑ پھوڑ کیس، اسد قیصرکو  جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

9 مئی توڑ پھوڑ کیس، سبق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

مردان کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر کی سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ اسد قیصر کو گزشتہ روز چار سدہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

9مئی واقعات میں گرفتار سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا ،عدالت نے پولیس کی اسد قیصر نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،جوڈیشل مجسٹریٹ عطا اللہ نے اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔

یاد رہے کہ اسد قیصر کو گزشتہ روز ضمانت ہونے پر ایک اور کیس میں گرفتار کیا گیا تھا،اسد قیصر پر 9مئی کو توڑ پھوڑ کے واقعات کا مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب