Advertisement
پاکستان

منظور پشتین کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

خیال رہے کہ گزشتہ روز چمن میں منظور پشتین کو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 6th 2023, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منظور پشتین کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

چمن کے اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کبزئی کے مطابق منظور پشتین کو آج صبح اسلام آباد پولیس کے حوالے کیاگیا، وہ مختلف مقدمات میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے۔

انہوں نے کہا کہ منظور پشتین جو سخت سکیورٹی میں رات گئے قلعہ سیف اللہ منتقل کیا تھا، انہیں کوئٹہ لے جاکر قانونی کارروائی کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبہ بدری کا فیصلہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے کہا کہ قلعہ سیف اللہ انتظامیہ نے رات کو ہی منظورپشتین کو ژوب منتقل کردیا تھا، داناسر کے مقام پر خیبر پختونخوا پولیس کی موجودگی میں اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز چمن میں منظور پشتین کو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع