آج ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ایک میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار۔صفر سے شکست دیدی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 8th 2023, 3:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ایک میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار۔صفر سے شکست دیدی۔
پاکستان کے ارشد لیاقت اور کپتان عبدالحنان شاہد نے بالترتیب تین اور ایک گول کئے۔
پاکستان اپنا آخری گروپ میچ ہفتہ کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا ، سیریز کے میچز کھیلنے کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم آخری میچ کیلئے ملائیشیا میں ہی پریکٹس کرے گی ۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







