Advertisement
علاقائی

سوئی ناردرن ، سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

پنجاب میں 3 ہزار سی این جی اسٹیشن ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 8 2023، 7:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوئی ناردرن ، سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

سوئی ناردرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی۔

سوئی ناردرن نےسی این جی اسٹیشنزکی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کرلیں،سی این جی ایسوسی ایشن نے سی این جی سیکٹر کے لئے گیس کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں 3 ہزار سی این جی اسٹیشن ہیں،پنجاب میں 37 لاکھ گاڑیاں سی این جی پرتھیں، سی این جی سیکٹرکا کاروبار صرف 10 فیصد رہ گیا ہے،اس صنعت کی تباہی کے ذمےداروں کا بھی تعین ہونا چاہیے۔

Advertisement
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 13 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 13 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement